263۔ لالچ

اَلطَّمَعُ رِقٌّ مُؤَبَّدٌ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۸۰) لالچ ہمیشہ کی غلامی ہے۔ انسان کی زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ انسانیت ہے۔ جو چیز مقام انسانیت کو محفوظ رکھنے اور اسے بلند کرنے میں مدد کرتی ہے وہ انسانیت کے کمال کا ذریعہ کہلاتی ہے۔ مثلاً انسانیت کی خدمت، خدمت کرنے والے کے مقام کو … 263۔ لالچ پڑھنا جاری رکھیں